the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
اسرائیل کی ایک خاتون ڈاکٹر پروفیسر میئرہ فائس نے انکشاف کیا ہے کہ فوت ہو جانے والے فلسطینیوں کے
اعضا چوری کرکے انکی اسرائیلی مریضوں میں پیوند کاری کی جاتی ہے ،جبکہ ان اعضا پر عبرانی یونیورسٹیوں کے میڈیکل کالجز میں تجربات بھی کئے جاتے ہیں۔انہوں نے یہ انکشافات اپنی ایک تازہ کتاب میں کئے



ہیں ۔پروفیسر میئرہ فائس کا کہنا ہے کہ انہوں نے 1996 سے 2002 کے دوران ابو کبیر میڈیکل پوسٹ مارٹم انسٹیٹیوٹ کے کئی دورے کئے جہاں انہیں فوت ہو جانیوالے فلسطینی شہریوں کے چوری کئے گئے اعضا کی بڑی تعداد دکھائی گئی۔ تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں بڑی تعداد میں فلسطینی مارے گئے جن کی میتیں اسرائیلی ہسپتالوں میں لائی گئیں اور انکے اعضا نکال لئے گئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.